سورة الصافات - آیت 163
إِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِيمِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
مگر اسی کو جو (ف 1) دوزخ میں جانے والا ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی تم اور تمہارے معبودان باطلہ کسی کو گمراہ کرنے پر قادر نہیں ہیں، سوائے ان کے جو اللہ کے علم میں پہلے ہی جہنمی ہیں۔ اور اسی وجہ سے وہ کفر وشرک پر مصر ہیں۔