سورة الصافات - آیت 153

أَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

کیا اس نے بیٹوں پر بیٹیوں کو پسند کیا ہے ؟

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جب کہ یہ خود اپنے لئے بیٹیاں نہیں، بیٹے پسند کرتے ہیں۔