سورة الصافات - آیت 153
أَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کیا اس نے بیٹوں پر بیٹیوں کو پسند کیا ہے ؟۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* جب کہ یہ خود اپنے لئے بیٹیاں نہیں، بیٹے پسند کرتے ہیں۔