سورة الصافات - آیت 149

فَاسْتَفْتِهِمْ أَلِرَبِّكَ الْبَنَاتُ وَلَهُمُ الْبَنُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اب تو ان (کفارمکہ) سے پوچھ کہ کیا تیرے رب کے لئے بیٹیاں اور ان کے لئے (ف 1) بیٹے ہیں ؟

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔