سورة الصافات - آیت 145

فَنَبَذْنَاهُ بِالْعَرَاءِ وَهُوَ سَقِيمٌ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر ہم نے اسے چٹیل میدان میں پھینک دیا اور وہ بیمار تھا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جیسے ولادت کے وقت بچہ یا جانور کا چوزہ ہوتا ہے، مضمحل، کمزور اور ناتواں۔