سورة الصافات - آیت 130

سَلَامٌ عَلَىٰ إِلْ يَاسِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

کہ اسلام ہوں (آل یسٰین) (ف 2) یعنی الیاس پر۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* الیاسین، الیاس (عليہ السلام) ہی کا ایک تلفظ ہے، جیسے طور سینا کو طور سینین بھی کہتے ہیں۔ حضرت الیاس (عليہ السلام) کو دوسری کتابوں میں (ایلیا) بھی کہا گیا ہے۔