سورة الصافات - آیت 101

فَبَشَّرْنَاهُ بِغُلَامٍ حَلِيمٍ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر ہم نے اس ایک بدبار لڑکے کی بشارت دی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- حَلِيمٍ کہہ کر اشارہ فرما دیا کہ بچہ بڑا ہو کر بردبار ہوگا۔