سورة الصافات - آیت 93

فَرَاغَ عَلَيْهِمْ ضَرْبًا بِالْيَمِينِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

دہنے ہاتھ سے انہیں مارنے پر پل پڑا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- رَاغَ کے معنی ہیں، مَالَ، ذَهَبَ، أَقْبَلَ، یہ سب متقارب المعنی ہیں، ان کی طرف متوجہ ہوئے ضَرْبٌ بِالْيَمِينِ کا مطلب ہے ان کو زور سے مار مار کر توڑ ڈالنا۔