سورة الصافات - آیت 65

طَلْعُهَا كَأَنَّهُ رُءُوسُ الشَّيَاطِينِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس کے شگوفے گویا شیطانوں کے سر ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اسے شناعت وقباحت میں شیطانوں کےسروں سے تشبیہ دی، جس طرح اچھی چیز کے بارے میں کہتے ہیں گویا کہ وہ فرشتہ ہے۔