سورة الصافات - آیت 59

إِلَّا مَوْتَتَنَا الْأُولَىٰ وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

ہمیں صرف پہلی بار مرنا تھا اور ہمیں عذاب نہ ہوگا ؟

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جو دنیا میں آچکی۔ اب ہمارے لئے موت ہے نہ عذاب۔