سورة الصافات - آیت 48

وَعِندَهُمْ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ عِينٌ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور ان کے پاس بڑی آنکھوں والی نیچی نگاہ والی عورتیں ہونگی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- بڑی اور موٹی آنکھیں حسن کی علامت ہے یعنی حسین آنکھیں ہوں گی۔