سورة الصافات - آیت 48
وَعِندَهُمْ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ عِينٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور ان کے پاس بڑی آنکھوں والی نیچی نگاہ والی عورتیں ہونگی۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* بڑی اور موٹی آنکھیں حسن کی علامت ہے یعنی حسین آنکھیں ہوں گی۔