سورة الصافات - آیت 13
وَإِذَا ذُكِّرُوا لَا يَذْكُرُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور جب سمجھائے جاتے نہیں (ف 1) سمجھتے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔