سورة يس - آیت 55

إِنَّ أَصْحَابَ الْجَنَّةِ الْيَوْمَ فِي شُغُلٍ فَاكِهُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

بے شک بہشتی لوگ بیچ ایک کام کے خوش ہیں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* فَاكِهُونَ کے معنی ہیں فَرِحُونَ خوش ، مسرت بکنار۔