سورة يس - آیت 11
إِنَّمَا تُنذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّكْرَ وَخَشِيَ الرَّحْمَٰنَ بِالْغَيْبِ ۖ فَبَشِّرْهُ بِمَغْفِرَةٍ وَأَجْرٍ كَرِيمٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
تو تو اسی کو ڈراتا ہے جو نصیحت مانے اور بن دیکھے رحمٰن سے ڈرے سو تو ایسے کو مغفرت اور عزت کے اجرکی بشارت دے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی انذار سے صرف اس کو فائدہ پہنچتا ہے۔