سورة فاطر - آیت 26

ثُمَّ أَخَذْتُ الَّذِينَ كَفَرُوا ۖ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر میں نے کافروں کو پکڑا تو میرا (ف 1) انکار کیسا ہوا ؟۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی کیسے سخت عذاب کے ساتھ میں نے ان کی گرفت کی اور انہیں تباہ وبرباد کردیا۔