سورة فاطر - آیت 23
إِنْ أَنتَ إِلَّا نَذِيرٌ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
تُو تو صرف ڈرانے والا ہے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی آپ (ﷺ) کا کام صرف دعوت وتبلیغ ہے۔ ہدایت اور ضلالت یہ اللہ کے اختیار میں ہے۔