سورة الروم - آیت 34

لِيَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ ۚ فَتَمَتَّعُوا فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

تاکہ جو ہم نے انہیں دیا ہے اس کی ناشکری کریں ۔ سو فائدہ اٹھالو آگے معلوم کرلو گے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ وہی مضمون ہےجو سورۂ عنکبوت کے آخر میں گزرا۔