سورة القصص - آیت 71

قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِن جَعَلَ اللَّهُ عَلَيْكُمُ اللَّيْلَ سَرْمَدًا إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ مَنْ إِلَٰهٌ غَيْرُ اللَّهِ يَأْتِيكُم بِضِيَاءٍ ۖ أَفَلَا تَسْمَعُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

تو کہہ بھلا دیکھو اگر اللہ قیامت کے دن ہمیشہ تم پر رات رکھے ۔ تو اللہ کے سوا اور کون سا معبود ہے ۔ کہ تم کو روشنی لادے ۔ پھر کیا تم سنتے نہیں ؟

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔