سورة الشعراء - آیت 192
وَإِنَّهُ لَتَنزِيلُ رَبِّ الْعَالَمِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور بےشک یہ قرآن جہانوں کے رب کا اتارا ہوا ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔