سورة الشعراء - آیت 171

إِلَّا عَجُوزًا فِي الْغَابِرِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

مگر ایک بڑھیا کہ باقی رہنے والوں میں رہی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اس سے مراد حضرت لوط (عليہ السلام) کی بوڑھی بیوی ہے جو مسلمان نہیں ہوئی تھی، چنانچہ وہ بھی اپنی قوم کے ساتھ ہی ہلاک کردی گئی۔