سورة الشعراء - آیت 123
كَذَّبَتْ عَادٌ الْمُرْسَلِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
عاد نے رسولوں کو جھٹلایا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* عاد، ان کے جداعلیٰ کا نام تھا، جس کے نام پر قوم کا نا م پڑ گیا۔ یہاں عاد کو قبیلہ تصور کرکے كَذَّبَتْ (صغیہ مونث) لایا گیا ہے۔