سورة الشعراء - آیت 117
قَالَ رَبِّ إِنَّ قَوْمِي كَذَّبُونِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بولا اے رب میرے میری قوم نے مجھے جھٹلایا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔