سورة الشعراء - آیت 75

قَالَ أَفَرَأَيْتُم مَّا كُنتُمْ تَعْبُدُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

ابراہیم نے کہا بھلا تمہیں یہ بھی معلوم ہے کہ جنہیں تم پوجتے ہو،

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* أَفَرَأَيْتُمْ؟ کے معنی ہیں فَهَلْ أَبْصَرْتُمْ وَتَفَكَّرْتُمْ؟ کیا تم نے غور وفکر کیا؟