سورة الشعراء - آیت 71

قَالُوا نَعْبُدُ أَصْنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عَاكِفِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

وہ بولے کہ ہم بت پوجتے ہیں پھر سارے دن ان کے پاس لگے بیٹھے رہتے ہیں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی رات دن ان کی عبادت کرتے ہیں۔