سورة الشعراء - آیت 11
قَوْمَ فِرْعَوْنَ ۚ أَلَا يَتَّقُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
جو فرعون کی قوم ہے کیا ان کو ڈر نہیں ؟۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔