سورة الفرقان - آیت 39

وَكُلًّا ضَرَبْنَا لَهُ الْأَمْثَالَ ۖ وَكُلًّا تَبَّرْنَا تَتْبِيرًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور (ف 1) سب کے لئے ہم نے مثالیں بیان کیں اور سب کو ہم نے ہلاک کیا ہلاک کرنا ۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی دلائل کے ذریعے سے ہم نے حجت قائم کردی۔ ** یعنی اتمام حجت کے بعد۔