سورة المؤمنون - آیت 36

هَيْهَاتَ هَيْهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

کہاں ہو سکتا ہے ، کہاں ہو سکتا ہے جو تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے ۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* هَيْهَاتَ، جس کے معنی دور کے ہیں، دو مرتبہ تاکید کے لیے ہے۔