سورة الحج - آیت 4
كُتِبَ عَلَيْهِ أَنَّهُ مَن تَوَلَّاهُ فَأَنَّهُ يُضِلُّهُ وَيَهْدِيهِ إِلَىٰ عَذَابِ السَّعِيرِ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
شیطان کی قسمت میں لکھا گیا ہے کہ جو کوئی اس کا دوست بنے وہ اسے گمراہ کریگا اور عذاب دوزخ کی راہ بتائے گا ،
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی شیطان کی بابت تقدیر الٰہی میں یہ بات ثبت ہے۔