سورة طه - آیت 123

قَالَ اهْبِطَا مِنْهَا جَمِيعًا ۖ بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ ۖ فَإِمَّا يَأْتِيَنَّكُم مِّنِّي هُدًى فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَايَ فَلَا يَضِلُّ وَلَا يَشْقَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

فرمایا ، تم دونوں یہاں سے اکٹھے اترو ، ایک دوسرے کے دشمن ہو ، پھر اگر تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت آئے تو جو میری ہدایت کے تابع ہوگا ، وہ نہ بہکے گا ، اور نہ دکھ اٹھائے گا ۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔