سورة طه - آیت 79

وَأَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهُ وَمَا هَدَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کیا اور راہ نہ بتائی ،

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اس لئے کہ سمندر میں غرق ہونا ان کا مقدر تھا۔