سورة طه - آیت 69
وَأَلْقِ مَا فِي يَمِينِكَ تَلْقَفْ مَا صَنَعُوا ۖ إِنَّمَا صَنَعُوا كَيْدُ سَاحِرٍ ۖ وَلَا يُفْلِحُ السَّاحِرُ حَيْثُ أَتَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور جو تیرے داہنے ہاتھ میں ہے ڈال دے ، کہا ان کی صنعت کو نگل جائے ، جو انہوں نے بنایا ہے وہ تو جادوگر کا فریب ہے ، اور جہاں جادوگر آتا ہے ، نامراد رہتا ہے ۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔