سورة طه - آیت 51
قَالَ فَمَا بَالُ الْقُرُونِ الْأُولَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
بولا پہلی امتوں کا کیا حال ہے ؟ ۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- فرعون نے بات کا رخ دوسری طرف پھیرنے کے لئے یہ سوال کیا، یعنی پہلے لوگ جو غیر اللہ کی عبادت کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے، ان کا حال کیا ہوگا؟۔