سورة مريم - آیت 71
وَإِن مِّنكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا ۚ كَانَ عَلَىٰ رَبِّكَ حَتْمًا مَّقْضِيًّا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور تم میں سے ایک بھی نہیں ہے مگر اس پر ضرور پہنچے گا ، یہ وعدہ تیرے رب پر لازم ہے اور مقرر کیا گیا ۔ (ف ٢)
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔