سورة الكهف - آیت 92
ثُمَّ أَتْبَعَ سَبَبًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر وہ ایک اور راہ چلا ۔ (ف ١)
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی اب اس کا رخ کسی اور طرف ہوگیا۔