سورة الكهف - آیت 89

ثُمَّ أَتْبَعَ سَبَبًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر ایک اور راہ (یعنی منزل) چلا ۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی اب مغرب سے مشرق کی طرف سفر اختیار کیا۔