سورة الإسراء - آیت 87

إِلَّا رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ ۚ إِنَّ فَضْلَهُ كَانَ عَلَيْكَ كَبِيرًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

مگر تیرے رب کی مہربانی سے ، کیونکہ تجھ پر اس کا بڑا فضل ہے ۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- کہ اس نے نازل کردہ وحی کو سلب نہیں کیا یا وحی سے آپ (ﷺ) کو مشرف فرمایا۔