سورة الإسراء - آیت 87
إِلَّا رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ ۚ إِنَّ فَضْلَهُ كَانَ عَلَيْكَ كَبِيرًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
مگر تیرے رب کی مہربانی سے ، کیونکہ تجھ پر اس کا بڑا فضل ہے ۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* کہ اس نے نازل کردہ وحی کو سلب نہیں کیا یا وحی سے آپ (ﷺ) کو مشرف فرمایا۔