سورة ھود - آیت 2
أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا اللَّهَ ۚ إِنَّنِي لَكُم مِّنْهُ نَذِيرٌ وَبَشِيرٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کہ تم اللہ کے سوا کسی کو نہ پوجو ، میں تمہارے لیے اس کی طرف سے ڈرانے والا ‘ اور بشارت دینے والا ہوں ۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔