سورة یونس - آیت 6
إِنَّ فِي اخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَمَا خَلَقَ اللَّهُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَّقُونَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
رات اور دن کے اختلاف ہیں ، اور جو چیزیں خدا نے آسمانوں اور زمین میں پیدا کی ہیں (ف ٢) ۔ ان میں ڈرنے والوں کیلئے نشانیاں ہیں ۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔