سورة الاعراف - آیت 108
وَنَزَعَ يَدَهُ فَإِذَا هِيَ بَيْضَاءُ لِلنَّاظِرِينَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور اپنا ہاتھ نکالا ، تو وہ اسی وقت ناظرین کی نظر میں سفید تھا (ف ١) ۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی اللہ تعالیٰ نے جو دو بڑے معجزے انہیں عطا فرمائے تھے، اپنی صداقت کے لیے انہیں پیش کر دیا ۔