سورة الاعراف - آیت 76

قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا بِالَّذِي آمَنتُم بِهِ كَافِرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

ان متکبروں نے کہا جس پر تم ایمان لائے ہو ، ہم اس کے منکر ہیں ۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اس معقول جواب کے باوجود وہ اپنے استکبار اور انکار پر اڑے رہے ۔