سورة الاعراف - آیت 59

لَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِهِ فَقَالَ يَا قَوْمِ اعْبُدُوا اللَّهَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَٰهٍ غَيْرُهُ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

ہم نے نوح (علیہ السلام) کو اس کی قوم کی طرف بھیجا ، سو اس نے کہا ، اسے قوم ، اللہ کی عبادت کرو ‘ اس کے سوا کوئی تمہارا معبود نہیں ہے میں تمہاری نسبت ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں (ف ١) ۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔