سورة الانعام - آیت 20
الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَعْرِفُونَهُ كَمَا يَعْرِفُونَ أَبْنَاءَهُمُ ۘ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنفُسَهُمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
جن کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اس کو ایسا پہنچاتے ہیں (ف ١) ۔ جنہوں نے اپنی جانیں خسارہ میں ڈالیں وہی ایمان نہیں لاتے ۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔