سورة النسآء - آیت 125

وَمَنْ أَحْسَنُ دِينًا مِّمَّنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلَّهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ وَاتَّبَعَ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا ۗ وَاتَّخَذَ اللَّهُ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور دین میں اس (ف ١) سے بہتر کون ہے جس نے اپنا منہ اطاعت خدا میں دیا ہو اور وہ نیکی کرنے والا ہو اور ابراہیم (علیہ السلام) کے دین کا تابع ہو جو ایک طرف کا تھا ۔ اس لئے کہ اللہ نے ابراہیم (علیہ السلام) کو اپنا دوست ٹھہرایا ہے ۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔