سورة المدثر - آیت 46

وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوْمِ الدِّينِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور ہم انصاف کے دن کو جھٹلاتے تھے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔