سورة القلم - آیت 19

فَطَافَ عَلَيْهَا طَائِفٌ مِّن رَّبِّكَ وَهُمْ نَائِمُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر تیرے رب سے ایک پھرنے والا اس باغ پر پھرگیا ۔ اور وہ سورہے تھے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔