سورة الحشر - آیت 17
فَكَانَ عَاقِبَتَهُمَا أَنَّهُمَا فِي النَّارِ خَالِدَيْنِ فِيهَا ۚ وَذَٰلِكَ جَزَاءُ الظَّالِمِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر انجام ان دونوں (شیطان (ف 1) اور انسان) کا یہ ہوا کہ وہ دونوں آگ میں ہیں ان میں ہمیشہ رہیں گے اور ظالموں کی یہی سزا ہے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔