سورة الزخرف - آیت 54

فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهُ فَأَطَاعُوهُ ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

غرض اس نے اپنی قوم کی عقل کھودی سوانہوں نے اس کا کہا مانا ۔ بےشک وہ فاسق لوگ تھے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔