سورة الصافات - آیت 113

وَبَارَكْنَا عَلَيْهِ وَعَلَىٰ إِسْحَاقَ ۚ وَمِن ذُرِّيَّتِهِمَا مُحْسِنٌ وَظَالِمٌ لِّنَفْسِهِ مُبِينٌ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور ہم نے ابراہیم (علیہ السلام) اور اسحق کو برکت دی اور ان کی اولاد میں کوئی نیک (ف 1) ہے اور کوئی اپنے حق میں صریح ظالم ہے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔